علاقائی خبریں

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس15ستمبر کو ہوگا

لاہور( آئی این پی) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آئندہ ماہ ہوگا ۔شیڈول کے مطابق مانیٹری پالیسی کا اجلاس15ستمبر کو منعقد ہوگا جس میں مانیٹری پالیسی کو موجودہ سطح پر بر قرار رکھنے یا اس میں ردو بدل کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button