کرائمز

نہم میں ناکامی، طالب علم نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی

سرگودھا(نامہ نگار )سرگودھا بورڈ سے جماعت نہم میں ناکام طالب علم نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔زرائع کے مطابق سرگودھا بورڈ کے سالانہ امتحان میٹرک جماعت نہم میں جوھرآباد زیڈٹائپ کالونی کا طالبعلم محمد محمدعاشر ناکام رہا تو اس نے دلبرداشتہ ہو کرگندم میں رکھنیوالی زہریلی گولیاں نگل لیں جس کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا لیکن جانبرنہ ھوسکا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button