کرائمز

واربرٹن پریس کلب رجسٹرڈ کا تعزیتی اجلاس منعقد

واربرٹن(حکیم مدثر) واربرٹن پریس کلب رجسٹرڈ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت صدر پریس کلب آصف گل منعقد ہوا جس میں واربرٹن پریس کلب رجسٹرڈ کے صدر آصف گل کی والدہ کے چانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی خصوصی دعا کی گئی اجلاس میں واربرٹن پریس کلب رجسٹرڈ کے عہدیداران و ممبران عمران جنگ شیر بخاری،ملک ابوبکر یعقوب،طلحہ اقبال،سلمان ابراہیم،محمد افضل سندھو،لالہ عاشق حسین مغل,فیصل الرحمن،عامر گھمن،عثمان بخاری،عرفان جنگ شیر بخاری،عدیل بٹ و دیگر نے شرکت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button