کرائمز
شرقپور شریف :دریا کے ملحقہ علاقے زیر آب آگئے
شرقپور شریف (محمد قاسم) دریائے راوی میں پانی کی سطح بڑھنے لگی۔ راوی میں پانی کی سطح بڑھنے کے باعث دریا کے ملحقہ علاقے زیر آب آگئے۔ راوی کا پانی دریا سے نکل کر سلطان پور اور نور پور دیہات میں داخل ہوگیا۔ سیلابی پانی سے ہزاروں ایکڑ رقبہ زیر آب آگیا، فصلیں تباہ سیلاب کے پیش نظر اسسٹنٹ کمشنر نے دو مقامات پر فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردئیے ۔ راوی میں شرقپور کے مقام پر اس وقت 70 ہزار کیوسک پانی گزر رہا ہے، اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم منکنہ سیلاب کے پیش نظر تمام ضروری اقدامات کرلیے گئے ہیں، دریائے راوی کے اندر رہائش پزیر لوگوں کا انخلاف مکمل کرلیا گیا، اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم