علاقائی خبریں

پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے سرگرم عمل

گوجرانوالہ(نامہ نگار ) پولیس کی بروقت کارروائیاں، شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے

گوجرانوالہ: پولیس افسران سیلاب زدہ علاقوں میں مسلسل گشت پر، عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں

گوجرانوالہ: پولیس افسران اور ریسکیو اہلکار دریائے چناب کے قریبی علاقوں میں کشتیوں کے ذریعے مسلسل نگرانی میں مصروف۔

گوجرانوالہ: نشیبی علاقوں کے رہائشی غیر ضروری سفر اور ندی نالوں کے قریب جانے سے گریز کریں

گوجرانوالہ: پولیس کے زیرِ انتظام سیلاب زدہ علاقوں میں خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

گوجرانوالہ: سول سوسائٹی کے تعاون سے نشیبی علاقوں میں پھنسے شہریوں کو خوراک کی فراہمی جاری

گوجرانوالہ: ممکنہ سیلاب زدہ علاقوں کے باسیوں کو مساجد کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری

گوجرانوالہ: مشکل وقت میں عوام کو تحفظ اور ریلیف فراہم کرنا اولین ترجیح ہےسی پی اوگوجرانوالہ محمد ایازسلیم

گوجرانوالہ:سیلابی صورتحال کے پیش نظر گوجرانوالہ پولیس مکمل الرٹ ہے ۔سی پی او گوجرانوالہ

ترجمان ضلعی پولیس گوجرانوالہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button