علاقائی خبریں

ملتان شہر اولیاء کی 99 یونین کونسلز میں پولیو مہم کا افتتاح

شجاع آباد (مظہرتاج قریشی)ملتان ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اور گفٹ بھی تقسیم کئے مہم کے دوران 5 سال تک کے 5,73622 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر مہم میں 3,149 موبائل ٹیمیں حصہ لیں گی185 فکسڈ ٹیمیں ڈیوٹی سرانجام دیں گی 123 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں پولیو مہم کی نگرانی کے لیے 3,457 ایریا انچارج تعینات کئے گئے ہیں 652 یونین کونسل میڈیکل آفیسرز بھی فرائض انجام دیں گے 99 یونین کونسلز پولیو مہم میں شامل کی گئی ہیں۔وسیم حامد سندھو پولیو مہم کیلئے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت نے انتظامات مکمل کر لئے ہیں والدین اپنے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو لازمی پولیو کے قطرے پلائیں:وسیم حامد سندھو

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button