بڑی ترسیل ناکام/ خاتون سمیت 02 منشیات ڈیلر گرفتار
لاہور/غازی آباد(رانا عاطف)ایس ایچ او غازی آباد افتخار عالم کی پولیس ٹیم کے ہمراہ دبنگ کاروائیاں،
خفیہ اطلاع پر بین الااضلاعی خاتون سمیت 02 منشیات ڈیلر، منشیات کی بھاری کھیپ سمیت گرفتار،
ملزمان میں ندیم اور سکینہ بی بی شامل، ترجمان پولیس
ملزمان سے لاکھوں مالیت کی 30 کلو چرس، 02 کلو سے زائد افیون برامد،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا
ملزمان کا علاقہ غیر سے بزریعہ ان لاٸن منشیات منگوا کر مختلف اضلاع میں منشیات کی سپلائی دینے کا اعتراف،ایس پی کینٹ
ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارواٸیاں جاری ہیں،ایس پی کینٹ
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کے لیے حوالے انوسٹی گیشنز،ایس پی کینٹ
ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او غازی آباد اور پولیس ٹیم کو تعریفی اسناد دینے کا اعلان،
منشیات جیسے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے لاہور پولیس کا ساتھ دیں،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا