علاقائی خبریں
چیچہ وطنی اور کمالیہ کے درمیان راوی پل سیلاب کے باعث حفاظتی طور پر بند
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ چیچہ وطنی اور کمالیہ کے درمیان راوی پل سیلاب کے باعث حفاظتی طور پر بند کر دیا گیا ہے، ٹریفک مکمل طور پر معطل ہے اور پانی قریبی آبادیوں میں داخل ہو رہا ہے شہریوں سے گزارش ہے کہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں