کرائمز
مانگا منڈی پولیس کی کاروائی 02 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار
لاہور / مانگا منڈی (آئی این پی )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں مانگا منڈی پولیس کی کاروائی 02 ریکارڈ یافتہ منشیات فروش گرفتار۔ملزمان کو خفیہ اطلاع پر منشیات سمیت گرفتار کیا۔منشیات فروشی اقرار حسین اور انتظار حسین اس مکروہ دہندہ میں متعدد بار جیل کی ہوا کھا چکے ہیں ملزمان سے مجموعی طور پر 2 کلو 700 گرام چرس برآمد ،مقدمہ درج ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی ایس ایچ او مانگا منڈی و ٹیم کو شاباش انسداد منشیات فروشی کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے, ایس ایچ او مانگا منڈی