کرائمز

ہربنس پورہ :ملزم شعیب سے 1845 گرام چرس برامد

لاہور/ ہربنس پورہ( رانا عاطف)ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او ہربنس پورہ محمد عمران کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کاروائی، خفیہ اطلاع پر دوران چیکنگ لوہے والا چوک سے مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش شعیب منشیات سمیت گرفتار،ملزم شعیب سے 1845 گرام چرس برامد،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضاملزم کا نہر کنارے نو جوان نسل کو منشیات بیچنے کا اعتراف،ایس پی کینٹ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارواٸیاں جاری ہیں،ایس پی کینٹ ملزم کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش کے لیے حوالے انوسٹی گیشنز،ایس پی کینٹ ایس پی کینٹ کی ایس ایچ او ہربنس پورہ محمد عمران اور پولیس ٹیم کو شاباش، نو جوان نسل کو تباہ و برباد کرنے والے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا،ایس پی کینٹ کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button