کرائمز

حافظ آباد: مذہب کے نام پہ منافرت پھیلانے کے جرم میں مقدمہ درج

حافظ آباد (نزاکت علی چوہان سے) نیشنل پیس کونسل پاکستان کے خلاف منفی پروپگنڈا کرنے اور فیک میسج کرنے پر سائبر کرائم کی بڑی کاروائی حافظ آباد کے دیہی گاوں کے علی رضا چدھڑ جس نے ایک لڑکی کے نام پر بھی فیک ائی ڈی بنائی ہوئی تھی جس سے وہ نیشنل پیس کونسل کے گروپ سے نمبر لے کر مختلف فیک میسج کر رہا تھا اور مذہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے امن مشن اور نیشنل پیس کونسل کے خلاف پرو پیگنڈہ کر رھا تھا جس سے پاکستان بھر میں امن کے مشن کو سبو تاز کرنے کے پاداش میں اور امن عامہ اور مذہب کے نام پہ منافرت پھیلانے کے جرم میں سائبر کرائم نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے علی رضا چدھڑ اف حافظ آباد کے خلاف ایف ائی ار درج کر لی۔۔ گرفتاری کے لیے حکمت عملی تیار تفتیش کے دوران علی رضا چدھڑ نے انکشاف کیا کہ میں حافظ اباد کا نیشنل پیس کونسل کا چیئرمین تھا مجھے چند ماہ پہلے مرکزی چیئرمین اور سینٹر ورکنگ کمیٹی نے ہٹا کر میری جگہ پہ نیا چیئرمین پوائنٹ کر دیا جس کی وجہ سے مجھے نیشنل پیس کونسل اور مرکزی چیئرمین کے خلاف انا تھا اور نفرت تھی جس کی وجہ سے یہ میں نے یہ سب کچھ کیا اور بتایا کہ میں نیشنل پیس کونسل میں اس وجہ سے ایا کہ نو مئی میں میرا نام چل رہا تھا اور میں ملوث تھا اور پچھلے سال 14 اگست میں پی ٹی ائی کا جھنڈے لہراتے ہوئے اور ریلی کی قیادت کرتے ہوئے مجھے سیکیورٹی اداروں نے ریسٹ بھی کیا تھا جس پر میں نے نیشنل پیس کونسل کا کارڈ اور خود کو نیشنل پیس کونسل کا چیئرمین ضلع کا تعارف کرواتے ہوئے اور سرکاری ویب سائٹ نیشنل پیس کونسل کی ریکارڈ دکھا کر رہائی ھوئی تھی
نیشنل پیس کونسل کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی نے کونسل کو بدنام کرنے مرزائیت سے جوڑنے اور نیشنل پیس کونسل کے لاکھوں ممبرز کے جزبات مجروح کرنے اور جزبہ ایمانی کو ٹھیس پہنچانے پر 50 کروڑ دعوے کے لیے عدالت سے رجوع کرنے کی منظور دے دی
اور مزید برآں کہ بغیر تصدیق کے میسج کو اگے فارورڈ کرنے پر چار افراد پر سائبر کرائم کا مزید شکنجہ تنگ اور ان کے خلاف بھی ایف ائی ار متوقع
علی رضا چدھڑ حافظ اباد کے خلاف پہلے بھی چار مقدمات درج ہیں جس میں علی رضا چدڑ مفرور ہے لڑکیاں سپلائی کرنے ۔۔ہنی ٹرائیپ ۔۔ڈکیتی اور بلیک میںلنگ جیسے جرائم میں بھی ملوث پایاگیا۔علی رضا چدھڑ نامی شخص مختلف ائی ڈیز بنا کر . لوگوں کو بلیک میل کرتا تھا۔۔ ام حبیبہ ۔۔ارم خان ۔۔۔ثانیہ ۔۔کے نام سے فیک ائی ڈیز بنا رکھی تھیں۔۔ مزید انکشافات متوقع ہیں
سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی طرف سے نیشنل پیس کونسل کے تمام ممبران عہدے داران سے گزارش کی جاتی ہے کہ جس کو بھی واٹس ایپ میں اس کوئی میسج اتا ہے نیشنل پیس کونسل کے خلاف تو وہ متعلقہ سائبر کرائم سے رجوع کریں اور اس ائی ڈی کے خلاف کاروائی کے لیے ایپلیکیشن دے کے ایف ائی ار کروائے جو جو بھی مدعی بنے گا ہرجانے میں سے تمام مدعیان برابر کی حصے دار ہوں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button