علاقائی خبریں

شجاع آباد:چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق ڈوگر کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، صفائی آپریشن کا معائنہ کیا

شجاع آباد (مظہرتاج قریشی)ملتان ویسٹ منیجمنٹ کمپنی عوامی ریلیف کیلئے سرگرم .ملتان ڈویژن میں مثالی صفائی نظام کیلئے سخت مانیٹرنگ کا آغاز .چیف ایگزیکٹو آفیسر عبد الرزاق ڈوگر کا شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ .عبد الرزاق ڈوگر نے صفائی آپریشن کا معائنہ کیا اور بریفننگ لی ڈویژنل ہیڈ آپریشن انوار الحق نے صفائی آپریشن اور عملہ کی کارکردگی پر بریفننگ دی وزیر اعلیٰ پنجاب ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں ناقص کارکردگی کے حامل ٹھیکداروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔بہتر سروس فراہم کرنے کیلئے ویسٹ کولیکشن فیس لاگو کی جارہی ہے نئے ویسٹ کنٹینرز اور ڈرم بازاروں اور رہائشی کالونیوں میں رکھے جارہے ہیں۔سی ای او

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button