کرائمز

تھانہ سکھیکی منڈی میں سکول کے بچوں پر آئے روز تشدد کرنا معمول ، پولیس خاموش تماشائی

پنڈی بھٹیاں:(تحصیل رپورٹ) تھانہ سکھیکی بھی سرکار گروپ تنظیم متحرک سکول کے بچوں پر آئے روز تشدد کرنا معمول بن گیا 12 روز گزر جانے کے باوجود بھی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی تنظیم کے لیڈر کی جانب سے طلباء کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جانے لگی متعلقہ پولیس خاموش تماشائی، تفصیلات کے مطابق تھانہ سکھیکی منڈی میں کالج کے طلباء نے تنظیمیں بنا پر شریف لڑکوں کو چوکوں چوہراوں پر دن دیہاڑے تشدد کرنا وطیرہ بنا لیا جسکی وجہ سے علاقے میں خوف کی فضا قائم ہو چکی ہے تنظیموں کے تشدد کی وجہ سے متعدد شریف گھرانے کے لڑکے سکول کالجز چھوڑنے پر مجبور اہلکار علاقہ نے حکام بالا سے فل فور نوٹس لے کر تنظیموں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عام آدمی کے بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button