علاقائی خبریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ فیسکو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)ٹوبہ ٹیک سنگھ فیسکو افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری ذوالفقار علی کاٹھیہ کو ایس ڈی او (آپریشن) رورل سب ڈویژن کمالیہ تعینات کر دیا گیا رمشہ رزاق کو اے ڈی (سی ایس سی) ٹوبہ ٹیک سنگھ سرکل کا اضافی چارج دے دیا گیا عبدالرّحمن شفیق کو ایس ڈی او (آپریشن) پینسرہ روڈ سب ڈویژن گوجرہ تعینات اسد علی کو ایس ڈی او (آپریشن) رورل سب ڈویژن ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پوسٹنگ مل گئی محمد علی حمید کو ایس ڈی او (آپریشن) رجانہ سب ڈویژن ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری