علاقائی خبریں
خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں سزا کے خلاف مجرمہ آمنہ عروج کی اپیل پر سماعت (کل)ہو گی
لاہور( آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ میںڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس میں سزا کے خلاف مجرمہ آمنہ عروج کی اپیل پر سماعت 8اکتوبر کو ہو گی ۔ لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ اپیل پر سماعت کرے گا ۔