علاقائی خبریں

پی آئی اے کے فضائی عملے کی گاڑی کو لاہور آتے ہوئے حادثہ

لاہور( آئی این پی) پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کے فضائی عملے کی گاڑی کو بذریعہ سڑک پشاور سے لاہور آتے ہوئے حادثہ پیش آگیا ۔بتای اگیا ہے کہ حادثے میں پی آئی اے کے فضائی عملے کے تین ارکان سوار تھے جن میں سے دو خواتین فضائی میزبان بھی شامل تھیں۔عروج سحر، عارفہ عرفان اور کاشف علی نامی فضائی عملے کے ارکان کو کو الشفا ءانٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button