کرائمز
سبزی تاجروں سے نقدی ،موبائل فون اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار
ٹنڈو محمد خان(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )بلڑی شاہ کریم روڈ پر پنجاری موری کے قریب تین نامعلوم مسلح افراد نے اسلحہ کے زور پر سبزی فروش تاجروں بابو رام، دلبر خاصخیلی، ونیش ٹھاکر، پریم ٹھاکر، لوینگو ٹھاکر، اور ڈرائیور بابو رام کی گاڑیوں کو روک کر لاکھوں روپے، موبائل فون ،اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ واقعے کی رپورٹ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی گئی ہے