کرائمز
چاغی میں تین سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا
چاغی(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )چاغی میں تین سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چاغی کے علاقے شیسالار میں تین سالہ بچہ عباسین ولد عبدالمالک تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔