کرائمز

نقب زنی و سرقہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار

اوکاڑہ (وحیدانصاری) اوکاڑہ پولیس تھانہ ستھگرہ کی بڑی کاروائی. نقب زنی و سرقہ میں ملوث گینگ کا سرغنہ اپنے ساتھیوں سمیت گرفتار. پولیس ترجمان کے مطابق ملزمان سے 16 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد برآمدگی میں جانور ، 2 موٹر سائیکل ، 05 لاکھ روپے نقدی اور اسلحہ شامل ملزمان نے ستگھرہ اور گردو نواح میں 12 چوری و نقب زنی کی وارداتوں کا انکشاف کیا ، مزید تفتیش جاری ڈی پی او اوکاڑہ محمد راشد ہدایت نے ستگھرہ پولیس کی کارکردگی کو سراہا ، شاباش دی اور کہا کہ بہتر پولیسنگ کے زریعے معاشرے کو جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنا ہے. #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button