کرائمز

4 ڈاکو اور 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے،مال مسروقہ برآمد

اوکاڑہ (وحید انصاری ) اوکاڑہ پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں. 4 ڈاکو اور 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے. بھاری مال مسروقہ اور منشیات برآمد . پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ شیرگڑھ کے ایس ایچ او جہانزیب حاکم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 ڈاکوؤں کے سرغنہ شان اور ساتھیوں شعیب. راجو. سمیع اللہ کو گرفتار کر لیا. ابتدائی تفشیش میں ملزمان سے 8 لاکھ روپے سے زائد کے طلائی زیورات. 3 موبائل فونز. بیٹریاں. 2 لاکھ 50 ہزار روپے نقدی اور اسلحہ برآمد کرکے قبضے میں لے لیا. ڈاکوؤں سے مزید تفشیش کی جارہی ہے. مزید مال مسروقہ برآمد ہونے کی توقع ہے. جبکہ پولیس تھانہ سٹی دیپالپور بت 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے. پولیس نے منشیات فروش رضوان سے 1500 گرام چرس. اشرف سے 26 لیٹر شراب. اورامین سے20 لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ہیں. ڈی پی او اوکاڑہ راشد ہدایت کی پولیس پارٹیوں کو شاباش #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button