پولیس ہمہ وقت چوکس اور تیار ہے، ایس پی صدر رانا حسین طاہر
لاہور (آئی این پی )سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات پر صدر ڈویژن میں فلیگ مارچ
ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی سربراہی میں صدر ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ
اے ایس پی چوھنگ، اے ایس پی رائیونڈ اور ڈی ایس پی ٹاؤن شپ نے فلیگ مارچ کی قیادت کی
سرکل افسران اور ایس ایچ اوز نے فلیگ مارچ میں بھرپور شرکت کی
فلیگ مارچ کا آغاز ایس پی آفس گرین ٹاؤن سے ہوا اور اختتام چوھنگ پر ہوا
مارچ کالج روڈ، الجنت شادی ہال، اللہ ہو گول چکر، شوکت خانم، نرسری سٹاپ، ملتان روڈ
اہم مارکیٹس، مساجد، امام بارگاہوں اور تعلیمی اداروں کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ
چوکیوں اور ناکہ جات پر اضافی نفری تعینات، مشکوک افراد کی چیکنگ سخت کر دی گئی
پٹرولنگ اور فلیگ مارچ کے ذریعے جرائم پیشہ عناصر پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے
اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر زیرو ٹالرینس پالیسی، ایس پی صدر
فلیگ مارچ کا مقصد عوام میں احساس تحفظ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینا ہے
امن و امان برقرار رکھنے کے لیے پولیس ہمہ وقت چوکس اور تیار ہے، ایس پی صدر رانا حسین طاہر