کرائمز

منشیات فروش کو 20 سآل قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم

اوکاڑہ (نامہ نگار) ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور کی عدالت نے منشیات فروش کو 20 سآل قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا پولیس ترجمان کے مطابق عابدہ رفیق ایڈیشنل سیشن جج دیپالپور عابدہ رفیق کی عدالت نے مجرم محمد اختر کو 20 سال قید اور 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا . جرمانہ کی عدم ادائیگی پر مزید 02 ماہ قید بھگتنا ہوگی . مجرم کو 2024 میں بصیر پور پولیس نے گرفتار کر کے 13 پیکٹ چرس برآمد کی تھی. قائم مقام ڈی پی او اوکاڑہ نے لیگل ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور شاباش دی #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button