کرائمز

18سالہ علی حمزہ دم توڑ گیا،حادثہ کا ذمہ دار فرار

کنڈان روڈ پر خوفناک حادثے میں 18 سالہ علی حمزہ میکن جاں بحق جبکہ دو کم عمر سگے بھائی شدید زخمی ہو گئے ،میت اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔پولیس کی مدعیت میں دوسرے موٹر سائیکل سوار محمد صابر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔رپورٹ کے مطابق محمد صابر تیز رفتاری سے آتے ہوئے علی حمزہ کے موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button