کرائمز

ڈی ایس پی کاہنہ کی اہلیہ اور بیٹی کی گمشدگی کی گتھی سلجھ نہ سکی

لاہور( کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام )ڈی ایس پی کاہنہ عثمان حیدر گجر کی اہلیہ اور بیٹی کی گمشدگی کی گتھی سلجھ نہ سکی ،سسرال نے ڈی ایس پی عثمان حیدر پراہلیہ اوربیٹی کو لاپتہ کرنے کا الزام لگا تے ہوئے درخواست بھی دے دی۔عثمان حیدر کے سسرالی خاندای نے وزیراعلی اور آئی جی پنجاب کو درخواست دی ہے ۔ تہمینہ شوکت نے الزام لگایا کہ ڈی ایس پی نے خود ہی اپنی بیوی اور بیٹی کو لاپتہ کیا ۔انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق اغوا ء ،فیملی جھگڑے سمیت دیگر پہلوئوں پر تحقیقات جاری ہیں،جلد حقائق سامنے لا کر مغویوں کو منظر عام پر لائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button