کرائمز

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ملازم ٹریفک حادثہ میں ہلاک

لاہور (کر ائم رپو رٹر) مزنگ کے علاقے قرطبہ چوک میں ڈمپر کی ٹکر سے 40سالہ شخص ہلاک ہو گیا ایف آئی آر کے متن کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ملازم شہزاد مسیح قرطبہ چوک میں صفائی کررہا تھا،اس دوران تیز رفتار ڈمپر نے ایل ڈبلیو ایم سی کی گاڑی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ملازم شہزاد مسیح شدید زخمی ہو گیا،اسے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گیا پولیس نے مقدمہ والد رشید مسیح کی درخواست پر درج کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button