کرائمز
گھر میں سلنڈر دھماکہ کے متاثرین کاقانونی کارروائی سے انکار
لاہور(کر ائم رپو رٹر)ہربنس پورہ کے علاقے گیس لیکج سے گھر میں سلنڈر دھماکہ کے متاثرین کا قانونی کارروائی سے انکار تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کے علاقے میں گیس لیکج سیگھر میں دھماکے کے واقعہ کے متاثرہ خاندان نے قانونی کارروائی سے انکارکردیا۔اس حوالے سے انہوں نے عدالت میں کارروائی نہ کروانے بارے بیان جمع کروادیا، متاثرین کا کہنا تھا کہ واقعہ محض حادثہ ہے،قانونی کارروائی نہیں چاہتے۔
ہیں پولیس کے مطابق حادثے میں ماں بیٹے سمیت 3افرادجاں بحق،7زخمی ہوئے، زخمیوں میں جھلسنے والی تین خواتین بھی شامل ہیں، جن کا علاج میو اور سروسز ہسپتال میں جاری ہے۔