کرائمز
بجلی چوری کیخلاف آپریشن، ملزمان کالیسکو کی ٹیم کو یرغمال بنا کر تشدد
لاہور(کر ائم رپو رٹر)جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کے دوران سلمان، ہارون اور 6/7 نا معلوم افراد نے لیسکو ملازمین کو یرغمال بنا کر ان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے جنوبی چھاؤنی پولیس فوری موقع پر پہنچی اور حافظ ضرار کی مدعیت میں نامزد ملزم سلمان، ہارون اور 6/7 نا معلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیکر چھاپے مارنے شروع کر دئیے۔
جنوبی چھاؤنی کے علاقے میں بجلی چوری کے خلاف آپریشن کے دوران لیسکو کی ٹیم کو یرغمال بنا کر تشدد،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ترجمان کے مطابق