کرائمز
سرگودھا،قتل کے مجرم کو سزائے موت و جرمانہ
سرگودھا (نامہ نگار )سرگودھما کی عدالت نے قتل کے مجرم کو سزائے موت سنا دی۔سرگودھا کی سیشن عدالت نے قتل کیس کی سماعت کرتے ہوئے مجرم کو 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔پولیس کے مطابق 2 سال قبل سرگودھا کے علاقے بھلوال میں مجرم نے اپنے مخالف کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔