کرائمز
پتوکی :دھوکہ دہی سے موبائل چوری کا مقدمہ درج
قصور/ پتوکی (نامہ نگار) توحید ٹاؤن پتوکی کے رہائشی محمد عمیر نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں مقدمہ درج کروایا کہ نامعلوم ملزمان نے دھوکہ دہی کے ذریعے ان کا موبائل چوری کر لیا اور زیادتی کی۔پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ توحید ٹاؤن پتوکی کے رہائشی محمد عمیر نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی میں مقدمہ درج کروایا کہ نامعلوم ملزمان نے دھوکہ دہی کے ذریعے ان کا موبائل چوری کر لیا اور زیادتی کی۔پولیس تھانہ سٹی پتوکی نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔