علاقائی خبریں

سیفی تنویر شادی کے بندھن میں بندھ گئے

نوشہرہ ورکاں(نامہ نگار)سیفی تنویر شادی کے بندھن میں بندھ گئے شادی تقریب میں کاروباری شخصیات سمیت دوست احباب کی شرکت تفصیلات کے سرپرست اعلیٰ انجمن کریانہ مرچنٹ نوشہرہ ورکاں تنویر بیگ کے بیٹے سیفی تنویر شادی کے بندھن میں بندھ گئے انکی شادی تقریب میں صدر انجمن کریانہ مرچنٹ حاجی انتظار شہزاد انصاری ، چیئرمین شیخ شاہجہان سبحانی ،وائس چیئرمین عمران گل،سنیئر نائب صدر احسن علی انصاری ، جنرل سیکرٹری اشتیاق احمد جوئیہ ،عثمان یاسر، مرزااحسان بیگ ،مدثر ڈوگر سمیت دوست احباب اور کاروباری شخصیت نے شرکت کی اور دلہا کو شادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button