کرائمز

7 سالہ بچے سےمبینہ جنسی استحصال /مقدمہ درج . ملزم گرفتار

اوکاڑہ ( وحید انصاری)جندراکہ میں7 سالہ بچے سےمبینہ جنسی استحصال کا واقعہ. مقدمہ درج . ملزم گرفتار . تفصیلات کے مطابق تھانہ راوی کی حدود موضع جندراکہ میں 7سالہ بچہ علی اصغر دوکان سے برگر لینے گیا جہاں پر موجود اوباش ساجد بچے کو ورغلا کر دوکان میں لے گیا.اور اسےمبینہ طور پر جنسی استحصال کا نشانہ بنا کر فرار ہوگیا.پولیس نے بچے کے باپ کی درخواست پر مقدمہ نمبر 49/26 درج کرلیا. پولیس نے کچھ ہی دیر بعد ملزم کو گرفتار کرکے تفشیش شروع کر دی ہے #

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button