کرائمز

بی ایم سی سٹاپ کے قریب بچہ کھلے مین ہول مین گر گیا

لاہور (کرائم رپورٹر )مناواں کے علاقہ میں معصوم بچے کے گٹر میں گرنے کا افسوسناک واقعہ ،مناواں بی ایم سی سٹاپ کے قریب بچہ کھلے مین ہول مین گر گیا ، بچے کے گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں منظر عام پر آ گئی،واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا،شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو مین ہول سے نکال لیا،کئی بار اسسٹنٹ کمشنر واہگہ ٹاون کو آگاہ کیا، کوئی کارروائی نہ ہوئی،شہری،کھلے مین ہولز جان لیوا بن گئے، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ،اہلِ علاقہ کا انتظامیہ پر شدید غفلت کا الزام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button