کرائمز

ساہیوال،کیتھولک چرچ گیمبر کے دو پادریوں پر حملہ کیس

ساہیوال(کرائمز پوائنٹ ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج ساہیوال محمد عظیم اختر نے کیتھولک چرچ گیمبر کے دو پادریوں پر حملہ کرنے والے چھ ملزمو ں امانت مسیح ،ندیم ،کرامت مسیح ،یونس ،یوسف اور ندیم منیر کی حفاظتی ضمانت قبل از گرفتاری 29 اپریل تک منظور کر لی ہے اور پولیس یوسف والا سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button