کرائمز

کلری ایس ایچ او غفار شاہ کا گٹکا ماوا ڈیلر عقیل خبری سے یارانہ بے نقاب

کراچی (مرید باجوہ )کلری ایس ایچ او غفار شاہ مال بٹورنے میں مصروف عمل، تھانہ کلری کی حدود میں مضر صحت گٹکا ماوہ مافیانے پنجے گاڑ لیئے تھانہ کلری کی حدود میں چاروں طرف کیبنوں اور جنرل اسٹوروں پر گٹکا ماوہ بنا ڈر و خوف کے فروخت ہونے لگا مضر صحت گٹکا ماوہ کے خلاف آئی جی سندھ کے سخت احکامات کے باوجود ایس ایچ او نے اپنے پرائیوٹ بیٹر کے زریعے عقیل خبری کو گٹکے ماوے کی موکل موکل دے دی،میرا کوئی کچھ نہیں بیگاڑ سکتا میں پولیس والوں کو ہفتہ وار بیٹ دیتا ہوں گٹکا ماوا فروش عقیل خبری کی دیدہ دلیری ،زرائع کے مطابق عقیل خبری شخص نے پورے علاقے میں اپنا گٹکے ماوے کا کام کھلے عام پھیلا دیا ھے اور کسی ڈر اور خوف کے بغیر ،ہماری ایس ایس پی سے گزارش ھے کے اس زہر نما گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں عقیل خبری کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائے جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button