اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث مفرور و مطلوب ملزم گرفتار
کراچی /ایسٹ (مرید باجوہ )ایسٹ، تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث مفرور و مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ایسٹ،ملزم تھانہ گلشن معمار کے مقدمہ الزام نمبر 158/2022 بجرم دفعہ 147/148/149/353/324/186 ت پ میں مفرور و مطلوب تھا۔،پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے عادی جرائم پیشہ ور ملزم نظر محمد ولد بھولا خان کو گرفتار کیا۔ ایس ایس پی ایسٹ،گرفتار ملزم کے قبضے سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن برآمد کرلیا گیا۔،گرفتار ملزم کے خلاف سندھ اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ ،،ملزم عادی جرائم پیشہ ور ہے اور قبل از بھی پولیس مقابلہ اور غیر قانونی اسلحہ جیسے سنگین نوعیت کے ذیل مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکا ہے۔،1. مقدمہ الزام نمبر 136/2022 بجرم دفعہ 353/324 ر.و 7ATA تھانہ گلشنِ معمار۔،2. مقدمہ الزام نمبر 137/2022 بجرم دفعہ 23 (i)A سندھ اسلحہ ایکٹ تھانہ گلشنِ معمار۔،3. مقدمہ الزام نمبر 138/2022 بجرم دفعہ 6/9/C کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ تھانہ گلشنِ معمار۔،ترجمان ایس ایس پی ضلع ایسٹ