کرائمز
نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام1200لٹر ایرانی ڈیزل برآمد
کیماڑی (مرید باجوہ ) کیماڑی تھانہ سعید آباد پولیس کی کامیاب کاروائی،نان کسٹم پیڈ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام۔ ایس ایس پی کیماڑی، کیپٹن (ر) فیضان علی،حب ریور روڈ پر کاروائی کرتے ہوئے مزدا ٹرک میں بنائے گئے خفیہ ٹینک سے 1200 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کرلیا گیا،ڈیزل اسمگلنگ میں ملوث جبار نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا،جبکہ برآمدہ مال و گاڑی کو قبضہ پولیس میں لے کر مزید کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔