کرائمز
قصور:تھانہ صدر قصور کے علاقہ ٹولو والا میں خاتون کو آگ لگانے کا معاملہ
قصور:تھانہ صدر قصور کے علاقہ ٹولو والا میں خاتون کو آگ لگانے کا معاملہ
ڈی پی او طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر متاثرہ خاتون کا شوہر اور نند کو گرفتار کر لیا گیا
قصور/ تھانہ صدر (بیورورپورٹ )قصور کے علاقہ ٹولو والا میں شہر نے فیملی کے ہمراہ خاتون پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی تھی ،ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے واقعہ کا نوٹس لیا تھا اور ملزمان کی گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہوئے تھے،آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں خواتین کیساتھ زیادتی اور تشدد کے واقعات پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپناتے ہوئے ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی