کرائمز
تھانہ راوی پولیس کی بڑی کارروائی ارسلان عرف ارسلانی ڈکیت گینگ گرفتار
تھانہ راوی پولیس کی بڑی کارروائی ارسلان عرف ارسلانی ڈکیت گینگ گرفتار
نول پلاٹ (مزمل جوئیہ)نول پلاٹ تھانہ راوی پولیس کی بڑی کارروائی ارسلان عرف ارسلانی ڈکیت گینگ گرفتارتفصیلات کے مطابق تھانہ راوی پولیس کی بڑی کارروائی ایس ایچ او تھانہ راوی مہر عدنان رفیق نے اپنی ٹیم انچارج انویسٹیگیشن سید علی رضا کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوے ارسلان عرف ارسلانی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں ارسلان، شرافت اور علی رضا شامل ہیں ملزمان کے قبضہ سے نقدی رقم 5 لاکھ روپے، 1عدد موٹر سائیکل اور نجائز اسلحہ3 عدد پسٹل برآمد متعدد مقدمات کا انکشاف مزید تفتیش جاری اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مہر عدنان رفیق نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی