کرائمز

گھوٹکی / کینجھو :بیوی کو قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار

گہوٹکی( لطف اللہ رند)ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سمیر نور چنہ صاحب کی ہدایات پہ گھوٹکی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں تیزتھانہ کینجھو پولیس کی بھترین کارروائی،بیوی کو قتل کرنے والا ملزم فوری طور آلہ قتل سمیت گرفتار۔ایس ایچ او تھانہ کینجھو محمد اسلم چاچڑ صاحب نے بمہ اسٹاف خفیہ اطلاع پہ کاروائی کرتے ہوئے،کچی سڑک نزد اللّٰہ یار شاخ سے کرائم نمبر 10/2024 دفعہ 302.311 ت پ تھانہ کینجھو کے کیس میں مطلوب مرکزی ملزم علی حسن ولد مٹھو شر کو قتل میں استعمال کی گئی کلہاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔یاد رہے کہ دو دن پہلے ملزم علی حسن شر نے اپنی بیوی کو قتل کر کے موقع واردات سے فرار ہو گیا تھا۔ ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button