کرائمز

سندر:رکشہ نہر میں گرنے سے چار افراد زخمی

لاہور /سندر(کرائمز پوائنٹ)رکشہ نہر میں گرنے سے چار افراد زخمی تیز رفتار رکشہ نہر میں گر گیا رکشہ رائیونڈ سے سندر کی طرف آ رہا تھا تیز رفتاری کی وجہ سے رکشہ نہر میں گرا جس سے چار افراد زخمی ہو گئے ، پولیس زخمیوں میں ایک عورت سمیت چار افراد زخمی ہوئے پولیس پولیس نے نہر پر ناکہ لگا رکھا تھا جیسے ہی رکشہ نہر میں گرا پولیس نے فوری رکشہ میں سوار لوگوں کو باہر نکالاسندر پولیس نے ریسکیو ٹیم کو اطلاع دی ریسکیو ٹیم نے امدادی کاروائی شروع کر کے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے زخمیوں کی شناخت کا عمل جاری ہے ، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button