کرائمز

مانگا منڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مانگا منڈی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

مانگا منڈی(عطا بھٹی سے )علی احمد باٹھ گاؤں سے واپس اپنے گھر جا رہا تھا کہ تین نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، علی احمد نامی شہری کی ٹانگ اور موٹر سائیکل پر فائر لگے، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ،جہاں ڈاکٹرز نے طبی امداد کے بعد زخمی شخص کو لاہور جناح ہسپتال ریفر کر دیا، مانگا منڈی پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے، وقوعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ لگتا ہے ، پولیس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button