کرائمز
تیز آندھی ، موٹرسائیکل درخت سے ٹکرانے سے سوار جاں بحق
تیز آندھی ، موٹرسائیکل درخت سے ٹکرانے سے سوار جاں بحق
شکرگڑھ(خالد سیف )تیز آندھی بارش سے گرنے والے درخت سے ٹکرانے والے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق دوسرا شدید زخمی ..تشویشناک حالت میں لاہور منتقل ،.واقعہ نورکوٹ عیسی روڈ پر پیش آیا . ،موٹر سائیکل سوار دو نوجوان شکرگڑھ سے واپس گھر جا رہے تھے ،..مرکزی شاہراہ پر تیز آندھی ہوا سے گرنے والے درخت سے ٹکرا گئے .،.36 سالہ عادل موقع پر جاں بحق ..29 سالہ مدثر شدید زخمی .،.ابتدائی طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال شکرگڑھ لایا گیا،مدثر کو تشویشناک حالت میں لاہور منتقل کر دیا گیا ..ریسکیو