کرائمز

کسووال :مسلح ڈاکوراہگیرسے موٹرسائیکل125اورموبائل چھین کر فرار

کسووال :مسلح ڈاکوراہگیرسے موٹرسائیکل125اورموبائل چھین کر فرار

ساہیوال/ کسووال ( فرحان عباس قریشی)کسووال، 3 نامعلوم مسلح ڈاکوراہگیرسے موٹرسائیکل125اورموبائل چھین کر فرار،تفصیل کیمطابق نواحی گاؤں چک نمبر11 چودہ ایل کارہائشی طارق محمود نامی شہری اقبالنگر کے لئے روانہ ہوا کہ گاؤں سے باہر نکلتے ہی ڈاکوؤں نے دبوچ لیا اور اسلحہ کے زور پر موبائل اور موٹرسائیکل125 چھین کر فرارہوگئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button