کرائمز

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آوارہ کتوں کی بہتات، متعدد زخمی

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آوارہ کتوں کی بہتات، متعدد زخمی

قصو(مہر محمو جاوید / ندیم نواب مغل )شہر میں گلبرگ کالونی تفریحی مقامات اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں آوارہ کتوں کی بہتات ۔خواتین۔بچوں سمیت بارہ سے زائد افراد زخمی ھو گئے۔ گلبرگ کالونی قصور میں آوارہ کتوں کا شہریوں پرحملہ خواتین اور بچوں سمیت بارہ سے زائد افراد زخمی ہوگئے فیملیز بچوں کے ساتھ پارک میں آئی ہوئیں تھیں اچانک کتوں نے حملہ کردیا تمام زخمیوں کو ڈسٹرکٹ بابا بلھےشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا زخمیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ایمرجنسی میں مزید ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف طلب کر لیا گیا ایک ہفتہ میں درجنوں افراد آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخ۔می ہوچکے ہیں۔شہری تنظیموں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button