کرائمز

لاہور :گوالمنڈی پولیس کی کاروائی اقدام قتل کا ملزم گرفتار

لاہور :گوالمنڈی پولیس کی کاروائی اقدام قتل کا ملزم گرفتار

لاہور /گوالمنڈی (کرائمز پوائنٹ )ملزم قاسم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے شہری کو شدید زخمی کیا اور اسلحہ لہراتے موقع سے فرار ہو گیا تھاگوالمنڈی پولیس نے ملزم قاسم کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین ریسورس کی مدد سے گرفتار کیا ایس پی سٹی کی سنگین واردات میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او گوالمنڈی اور ٹیم کو شاباش عوام الناس کی جان ومال کی حفاظت اولین زمہ داری ہے ،ایس پی سٹی کیپٹن ریٹائرڈ قاضی علی رضا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button