کرائمز

سیالکوٹ /ستراہ ڈکیتی چوری رہزنی کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری

سیالکوٹ /تھانہ ستراہ:( رانا آصف رشید)سیالکوٹ تھانہ ستراہ کے علاقے میں ڈکیتی چوری رہزنی کا نہ روکنے والا سلسلہ جاری محمد سلیم سکنہ بڈھا گورائیہ کو اسلحہ کے زور پرنا معلوم نے نقدی رقم اور موبائل سے محروم کر دیا ۔ تفصیلات کےمطابق موضع بڈھا گورائیہ کا رہائشی سلیم جٹ نے پولیس کو بیان میں بتایا ڈیوٹی سے گھر آ رہا تھا گھنوکے قریب پہنچا تو 2 کس نامعلوم افراد نے اسحلہ کے زور پر روک کر نقدی 1500روہے اور موبائل چھین لیا ہمراہ دوست انور سے 30000روہے اور موبائل چھین کر منڈیکے کی طرف فرار یو گئے ملزمان پھرتیلے جسم اور 20/22 سال تھی تھانہ ستراہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button