کرائمز

گوجرانوالہ جرائم پیشہ عناصر کی آماجگاہ بن گئی ، پولیس بے بس

گوجرانوالہ (وقاص جنجوعہ سے )کچا ایمن آباد روڈ علامہ اقبال ٹاؤن نزد ڈسپوزل چوک گوجرانوالہ میں ڈاکو دن دیہاڑے متحرک دو ڈاکوؤں نے علاقے کو نو گو ایریا بنا رکھا ھےڈاکو پولیس کی پہنچ سے دور تاجر اور دوکاندار غیر محفوظ ڈاکوؤں کی دوکان کو لوٹنے کی CCTV ویڈیو منظرعام پر آگئ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button