کرائمز
چوھنگ پولیس نے رابر گینگ ریکارڈ یافتہ ملزمان گرفتار کرلیے
لاہور (آئی این پی )چوھنگ پولیس نے رابر گینگ ریکارڈ یافتہ ملزمان عمران اور ریاض کو گرفتار کر لیا ایس ایچ او چوہان ناصر حمید کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے 2 پستول 30 بور و گولیاں اور 05 موٹرسائیکلیں برآمد ملزمان سے 5 لاکھ کا مال مسروقہ بھی برآمد