کرائمز

شکارپور، کچے کے ڈاکووں اور پولیس میں‌جھڑپ، اندھا دھند فائرنگ کا تبادلہ

شکارپور (کرائمز پوائنٹ )پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگيٹڈ آپریشن،تھانہ رستم کے کچے کے علاقے گاؤں پناہ شجراع اور عظیم سعد خانانی کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگيٹڈ آپریشن جاری ہے. ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سموں،آپریشن انعام یافتہ ڈاکو گلاب سعد خانانی اور مٹھل سعد خانانی گینگ کی گرفتاری کیلئے شروع کیا گیا ہے. ایس ایس پی شکارپور ،پوليس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ بعد دو مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے: ایس ایس پی شکارپور ،بکتربند گاڑیوں جدید مشنری اور پولیس کی بھاری نفری حصہ لے رہی ہے. ایس ایس پی شکارپور ،ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا گیا ہے مزید سرچنگ جاری. ایس ایس پی شکارپور،فرار ڈاکوؤں کو گرفتار کرنے کے لئے کچے کے علاقے میں ناکہ بندی کردی گئی ہے، ایس ایس پی شکارپور ،ڈاکوؤں کی گرفتاری تک آپریشن جاری رہے گا، ایس ایس پی شکارپور عرفان علی سموں،ترجمان: ڈسٹرکٹ پولیس شکارپور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button