کرائمز

اوکاڑہ:ڈکیت گینگز کا خاتمہ اولین ترجیح ہے :محمد راشد

اوکاڑہ / چورستہ میاں خاں (کرائمز پوائنٹ )آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے ویثرن کے مطابق ڈکیت گینگ کا خاتمہ اولین ترجہی میں شامل ،سپیشل برانچ کی نشان دہی پر ایس ایچ او چورستہ میاں خاں محمد راشد اور سب انسپکٹر محمد افتخار کی دبنگ کاروائی ،چورستہ میاں خاں- ذاکر عرف ذاکری گینگ سرغنہ اپنے 3 ساتھیوں سمیت گرفتار،اعظم ولد برکت ساکن بھٹہ محبت 63 مقدمات میں مطلوب اشتہاری بھی پولیس تھانہ چورستہ میاں خاں کی گرفت میں آ گیا ،چورستہ میاں خاں عرصہ دراز سے یہ گینگ علاقہ تھانہ چورستہ میاں خاں، تھانہ سٹی و صدر دیپالپور ،تھانہ بصیر پور، کے لیے چیلنج بنا ہوا تھا، چورستہ میاں خاں۔ڈکیتی کی نیت سے چھپے مسلح اسلحہ آتشیں سے لیس گینگ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ،چورستہ میاں خاں 15 عدد چھینی ہوئی موٹر سائیکلیں دو لاکھ روپے نقدی اور 3 عدد پسٹل 30 بور برآمد،چورستہ میاں خاں۔اس ڈکیت گینگ کی گرفتاری سے تحصیل دیپالپور کے شہری چین کی نیند سو سکیں گے اور علاقے بھر میں امن قائم ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button